اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن شرحبیل رضی اللہ عنہ

   بن حسنہ ان کو ربیع بن سلیمان بیری نے ان صحابہ میں ذکرکیاہےجوشہرمصرمیں داخل ہوئے تھے۔یہ غسانی کابیان تھا ابن یونس نے کہاہے کہ یہ عبدالرحمن بن شرحبیل بن عبداللہ بن مطاع ہیں ان کی نسبت بیان کیاجاتاہے کہ انھوں نے اور ان کے بھائی ربیعہ بن شرحبیل نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھا ہےاور ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں