پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن سنتہ رضی اللہ عنہ

   اسلمی ہیں۔ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ہم کوابویاسر نے اپنی سند کوعبداللہ بن احمد تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے مجھ سے احمد ابن ہیثم بن خارجہ نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے اسمعیل بن عیاش نے بیان کیا انھوں نے اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ سے انھوں نے یوسف بن سلیمان سے انھوں نے اپنی دادی میمون ۔۔۔۔
محفوظ کریں