اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن سندر رضی اللہ عنہ

  ۔اسودکے والدتھے۔سندررومی تھےاورزنباع جذامی کے غلام تھےاور زنباع جذامی روح کے والد تھے طبرانی نے ان کانام عبدالرحمن بیان کیاہے اور دوسروں نے عبداللہ کہاہے ان سے یہ حدیث اوپرنقل ہوچکی ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطوردعاکے فرمایا)قبیلئہ اسلم کواللہ سلامت رکھے۔ان کاتذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں