سیّدنا عبدالرحمن ابن سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ
638
2015-11-13
عبداللہ بن سائب کے بھائی ہیں واقعہ جمل۱؎میں شہیدہوئے ان کے والد کے مسلمان ہونے میں اختلاف کیاگیاہے جیساکہ ہم نے (اس اختلاف کو)ان کے نام سائب میں بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔