اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن سعید رضی اللہ عنہ

   بن یربوع بن عنکثہ بن عامر بن مخزوم قریشی مخزومی ہیں۔ان کا نام صرم تھا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھابعض کہتے ہیں کہ ان کے والد کانام صرم تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کرسعیدرکھا۔اورابوعمرنے کہاہے کہ یہی صحیح ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ۔۔۔۔
محفوظ کریں