اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن سبرہ رضی اللہ عنہ

  ۔اسدی ہیں۔کوفیوں میں ان کا شمار کیاگیاہے۔مطین نے صحابہ میں ان کوذکرکیاہے۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے اوران کے والد صحابی تھے۔اسمعیل بن ذربی نے عامرشعبی سے انھوں نے عبدالرحمن بن سبرہ سےروایت کی وہ کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھا کہ وترمیں کیاپڑھاجائےتوآپ نے فرمایاکہ سبح اسم ۔۔۔۔
محفوظ کریں