ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدناعبدالرحمٰن ابن ثابت رضی اللہ عنہ

   بن صامت بن عدی بن کعب انصاری ہیں ان کوبخاری نے صحابہ میں اورمسلم نے تابعین میں لکھاہے اور ان کے والد نے ایام جاہلیت میں وفات پائی ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
محفوظ کریں