ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن ربیعہ رضی اللہ عنہ

  ۔باہلی ہیں یہ سلمان بن ربیعہ بن یزید بن سہم بن عمرو بن ثعلبہ بن غنم بن قتیبہ بن معن باہلی کے بھائی ہیں۔باہلی باہلہ بنت صعب ابن سعد بن سعدعشیرہ کی طرف منسوب کیے گئے ہیں۔اور معن کی اولادسب باہلہ کی طرف منسوب ہوئی ہےیہ عبدالرحمن ذی النور کے لقب سے مشہورتھے۔ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں