ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

 سیّدنا عبدالرحمن ابن ربیعہ رضی اللہ عنہ

   بن کعب اسلمی مدنی ہیں ان سے ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے روایت کی ہے ان کاتذکرہ ابوعمر نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں