بن قیس بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ انصاری ہیں غزوۂ احد میں اپنے والد قنیطی کے ساتھ شریک تھے اورواقعہ یمامہ میں شہیدہوئے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔