اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن محیریز رضی اللہ عنہ

  ۔ان سے دعامانگتے وقت ہاتھ اٹھانے کی کیفیت میں حدیث (مروی )ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنےلکھاہے اور کہاہے کہ ان کی (حدیث)میرے نزدیک مرسل ہے ان کوصحابہ میں ذکرکرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے سوااس کے کہ یہ ان لوگوں میں ہیں جورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئے تھےاس کے متعلق عبداللہ بن محیریز ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں