بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن بن مدلج رضی اللہ عنہ

  ا ان کوابن عقدہ نے بیان کیاہےاوراپنی سندکے ساتھ ابوغیلان یعنی سعدبن طالب سے انھوں نے ابواسحاق سے انھوں نے عمرو ذی مراوریزید بن نثیع اورسعید بن وہب اورہانی بن ہانی سے روایت کی ہے ابواسحاق نے کہاہے کہ مجھ سے بے شمارلوگوں نے بیان  کیاکہ حضرت علی نے لوگوں کو کوفہ کے میدان میں قسم دے کرپوچھاک ۔۔۔۔
محفوظ کریں