منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن مالک رضی اللہ عنہ

   بن شدادبن جذیمہ بن وراع بن عدی بن داربن ہانی داری ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبدالرحمن رکھا ان کا(اصل)نام عروہ تھا اور تمیم دارمی کے قبیلے سے تھے۔ ان کا ۱؎ترجمہ وہ لوگ لوٹ گئے اس حال میں کہ آنکھوں سے آنسو جاری تھےاس رنج میں کے ان کے پاس خرچ کرنے کونہیں ہے۱۲۔ تذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں