اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن ماعزان رضی اللہ عنہ

   کوعلی بن سعید عسکری نے افراد میں ذکرکیاہے۔اورابن مندہ نے ان کوعبداللہ کے نام میں بیان کیا ہے ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں