اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن بن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ

  ا انصاری ہیں ان کا نسب ان کے والد کے تذکرہ میں گذرچکا ہے۔انھوں نے اپنے والد کے ساتھ طاعون عمواس واقع۱۸ھ؁ میں وفات پائی یہ (ایک )بزرگ شخص تھے۔لوگوں نے ان کی بابت اختلاف کیاہے بعض لوگوں نے توکہاہے کہ معاذبن جبل کے کوئی لڑکا ہی نہیں پیداہوا اور زبیرنے کہا ہے عبدالرحمن بن معاذبن جبل نے(مرض)طاعون ۔۔۔۔
محفوظ کریں