اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمٰن ابن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

   بن مغیرہ قریشی مخزومی ہیں انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایاتھا اور آپ کودیکھابھی تھا ان کے والد بھی صحابی تھے۔ان کی والدہ اسماء بنت اسد بن مدرک خیثمی تھیں۔ ان کی کنیت ابومحمد تھی قریش کے شہسوار اور بہادروں میں سے تھے اور صاحب فضل وہ کرم و نیک سیرت تھے۔لیکن حضرت علی مرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں