جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عیسیٰ رضی اللہ عنہ

   بن عقیل اوربعض نے (بجائے عقیل کے)معقل ثقفی بیان کیا ہے۔زیاد بن علاقہ نے عیسیٰ بن معقل سے روایت کی ہے کہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مع اپنے لڑکے کے آیا لوگ اس کو عارم کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن نام رکھا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد ۔۔۔۔
محفوظ کریں