ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمٰن بن حنبل رضی اللہ عنہ

  ا۔کلدہ بن حنبل کے بھائی ہیں یہ اور ان کے بھائی کلدہ اور یہ دونوں صفوان بن امیہ کے اخیانی بھائی ہیں ا ن کی والدہ صفیہ بنت معمر ابن حبیب بن وہب ہیں قبیلۂ جمح کے تھے۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ دونوں صفوان کے بھانجے تھے ان دونوں کی والدہ صفیہ بنت امیہ بن خلف تھیں اسی وجہ سے کلدہ صفوان کے پاس رہتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں