اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عائذ رضی اللہ عنہ

   بعض لوگ بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔بخاری نے انکوصحابہ میں ذکرکیاہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان سے مروی ہے کہ یہ کہتے تھے جب رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم (کسی طرف)لشکربھیجتے تھے تو لشکروالوں سے فرماتے تھے کہ لوگوں کے ساتھ نرمی اور صلاحیت کرنادعوت ۔۔۔۔
محفوظ کریں