جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عویم رضی اللہ عنہ

   بن ساعد ہ انصاری ہیں ان کے والد کے بیان میں انشاءاللہ ان کا نسب بیان کیا جائے گا یہ رسول  خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئے تھے اور بعض نے بیان کیا ہے کہ ہجرت کے پیشترپیداہوئے تھے۔محمد بن اسحاق نے محمد بن جعفر بن زبیر سے انھوں نے عروہ بن زبیرسے انھوں نے عبدالرحمن بن عویم ۔۔۔۔
محفوظ کریں