جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عتاب رضی اللہ عنہ

   بن اسید بن ابی العیص بن امیہ بن عبدشمس قریشی اموی ہیں ان کی والدہ جویریہ نبت ابی جہل تھیں جن سے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نکاح کرناچاہاتھامگررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم  نے (نکاح کرنے سے)منع فرمایااس کے بعدعتاب نے ان کے ساتھ نکاح کرلیااور ان سے یہ عبدالرحمن پیداہوئے یہ حضرت عائشہ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں