یہ غزوہ ٔ احد میں شریک تھے ہم نے ان کا نسب ان کے بھائی ثابت بن عدی کے بیان میں ذکرکیاہے جسرابی عبیدکے دن شہیدہوئے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔