جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

   بن عثمان بن عمروبن کعب بن سعد بن مرہ قریشی تیمی طلحہ بن عبیداللہ کےبھائی تھے اور صحابی تھے جنگ جمل میں ماہ جمادی الاخری۳۶ھ؁ میں شہیدہوئے اور اسی واقعۂ جمل میں ان کے بھائی طلحہ بھی شہیدہوئے۔اس کو ابوعمرنے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں