اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن عباس رضی اللہ عنہ

   بن عبدالمطلب بن ہاشم قریشی ہاشمی ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بھتیجے ہیں اور عبداللہ ابن عباس کے بھائی تھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئے تھے شہر افریقہ میں یہ اوران کے بھائی معبدبن عباس عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کے ساتھ شہید ہوئے اس کومصعب وغیرہ نے بیان کیاہے۔اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں