ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  بن ولہم ۔یہ ایک مجہول شخص ہیں ان کاصحابی ہونامعروف نہیں ہے۔اورسندحدیث ان کی مجروح ہے  حمید بن ابی حمید نے عبدالرحمن بن ولہم سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتم لوگ کدوکااستعمال کیاکرو کیوں کہ کدودل ودماغ کی قوت زیادہ کرتاہے اور اسی طرح ایک حدیث مورکی فضی ۔۔۔۔
محفوظ کریں