اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن اشرابوثعلبہ رضی اللہ عنہ

   خشنی کےبھائی تھے ان کےنام میں بہت اختلاف کیاگیاہے ہم نے اس (اختلاف) کو ان کے بھائی کے تذکرہ میں ذکرکردیاہے انھوں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وفات پائی تھی قاسم بن ثابت کی(کتاب)دلائل النبوت وغیرہ میں ان کاذکربہت ہے۔ ان کا تذکرہ غسانی نےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں