ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابوراشد۔ رضی اللہ عنہ

  ابوموسیٰ نے کہا ہے کہ طبرانی نے ان کا تذکرہ لکھا ہے اوراحتمال کیا ہے  کہ  یہ  عبدالرحمن ۱؎ترجمہ میں اللہ کے کامل ومکمل کلمات کی پناہ مانگتاہوں ان چیزوں کے شرسے جواس نے پیداکی ہیں اور ان چیزوں کے شرسے جوآسمان سے اترتی ہیں اوران چیزوں کے شرسے جوآسمان پر چڑھتی ہیں اور ان چیزوں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں