پیر , 07 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 June,2026

سیّدناعبدالرحمن ابن سائب رضی اللہ عنہ

   بن ابی سائب عبداللہ بن سائب کے بھائی ہیں واقعہ جمل۱؎میں شہیدہوئے ان کے والد کے مسلمان ہونے میں اختلاف کیاگیاہے جیساکہ ہم نے (اس اختلاف کو)ان کے نام سائب میں بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں