پیر , 07 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 June,2026

سیّدناعبدالرحمن ابن رقیش رضی اللہ عنہ

   بن رباب بن یعمر اسدی ہیں غزوۂ احد میں شریک تھےیزید بن رقیش کے بھائی تھے ۔ ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصر لکھاہے۔
محفوظ کریں