اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالقیوم رضی اللہ عنہ

  ان کی کنیت ابوعبیدتھی ازدی ہیں (خاندان)ازدکے غلام تھے موسیٰ بن سہل نے عبدالجبار بن یحییٰ بن فضل بن یحییٰ بن قیوم سے انھوں نے اپنے داداسے انھوں نے اپنے والد یحییٰ سے انھوں نے اپنے داداقیوم سے روایت کی ہے کہ وہ (یعنی قیوم)اپنے غلام ابوراشد کوہمراہ لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدمیں آئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں