اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عبدالعزیز بن اصم۱ رضی اللہ عنہ

  ا؎ موذن تھےحارث ابن ابی اسامہ نے روح بن عبادہ سے انھوں نے موسیٰ بن عبیدہ سے انھوں نے نافع سے انھوں نے عبداللہ بن عمرسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دوموذن تھے ان میں سے ایک حضرت بلال اوردوسرے عبدالعزیز بن اصم۔ان کا تذکرہ ابونعیم نے لکھاہے۔ ۱؎ایک موذن حضرت کے ابن ام مکتوم ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں