منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدناعبدالعزیز ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

 بن اسید اس نسب کوابن شاہین نے بیان کرکے کہاہے کہ اسی طرح ابن ابی داؤد نے بھی بیان کیاہے۔ان کے حال میں اختلاف کیاگیاہے یزیدبن ہارون نے عوام بن حوشب سےانھوں نے سفاح بن مطر شیبانی سے انھوں نے عبدالعزیز بن عبداللہ بن اسید سے روایت کرکے بیان کیا ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعرفہ کادن ۔۔۔۔
محفوظ کریں