اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعبدالعزیز رضی اللہ عنہ

عبدالغفور کے والد تھے ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ابونعیم نے ان کابیان لکھ کر کہاہے کہ ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاابوزکریایعنی ابن مندہ نے اس بیان میں انھیں کی پیروی کی ہے۔ہم کو ابوموسیٰ نے اجازتاً خبردی وہ کہتے تھے ہم کو ابوعلی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کو ابونعیم نے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے احمد بن جعفربن سل ۔۔۔۔
محفوظ کریں