بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عبدہ ابن مسہر رضی اللہ عنہ

  انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے۔اسمعیل بن ابی خالدنے ابوزرعہ بن عمروبن جریر سے انھوں نے عبدہ بن مسہرسے روایت کی ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اے ابن مسہر تمھاری فرودگاہ کہاں ہے۔یہ کہتےتھے میں نے عرض کیاکعبہ نجران میں۔اس کو ابن ابی زائدہ اورمنصور بن ابی اسود وغیرہما نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں