زمعہ کے والد تھے بلوی ہیں یہ ان شخصوں میں سے ہیں جنھوں نےدرخت کے نیچے بیعتہ الرضوان والی بیعت کی تھی یہ مصرمیں رہتے تھے ان کے نام میں اختلاف کیاگیاہے جعفر نے کہاہے کہ ان کا نام عبدتھا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔