منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عبدمناف رضی اللہ عنہ

  ابن عبدالاسد بن بلال بن عبداللہ بن عمربن مخزوم سلمہ کے والد اورام المومنین ام سلمہ کے شوہر تھے ان کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلمہ سے نکاح کرلیاتھا۱؎۔یہ صحابی بدری ہیں قدیم الاسلام تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں ان کی وفات ہوئی تھی ان کو تذکرہ عبداللہ بن عبدالاسد کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں