جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عبدالملک ابن علقمہ رضی اللہ عنہ

   ثقفی ان کو یونس بن حبیب اصفہانی نے ابوداؤد طیالسی کے مسندمیں بیان کیاہے۔ہم کو عبداللہ بن احمد بن عبدالقاہر نے اپنی سند کوابوداؤدطیالسی تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے ابوبکرگندم فروش نے بیان کیاوہ کہتے تھے مجھ سے یحییٰ بن ہانی نے عروہ بن قعاس سے انھوں نے ابو حذیفہ سے انھوں نے عبدالملک ۔۔۔۔
محفوظ کریں