منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عبد بن جلندی رضی اللہ عنہ

  ا یہ اوران کے بھائی جیفررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسلام لائے تھے اور (شہر)عمان میں (رہتے)تھے۔ان کا بیان ابوعمرنے ان کے بھائی جیف کے تذکرے میں لکھاہے اور ہم نے بھی ان کوجیفرکے تذکرے میں بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں