منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عبد ابن حجش رضی اللہ عنہ

   بن ریاب اسدی قبیلہ اسد(خاندان)خزیمہ سے تھےان کے بھائی عبداللہ کے تذکرے میں ان کا نسب بیان ہوچکاہے ان کی کنیت ابواحمد تھی ان کے نام پران کی کنیت غالب تھی (یعنی کنیت کے ساتھ زیادہ مشہورتھے)یہ حرب  بن امیہ کے حلیف تھے۔جن لوگوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی ان میں سے یہ بھی ہیں۔زینب بنت ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں