زمانۂ قدیم سے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاجاتاہے مگر(ان کا صحابی ہونا) صحیح نہیں ہے ان سے معبد بن خالد نےروایت کی ہے ان کوبخاری نے تابعین میں ذکرکیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔