منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عبد رضی اللہ عنہ

  عرکی ہیں بعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کا نام عبیدہے یہ وہی شخص ہیں کے جنھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے دریاکے پانی کی نسبت پوچھاتھا(کہ اس سے طہارت ہوسکتی ہے یانہیں اور حضرت نے فرمایاتھاکہ ہوسکتی ہے)ابن منیع نے کہاہے کہ مجھ کو خبرپہنچی ہے کہ ان کانام عبدہے اور ان کوطبرانی نے ان لوگوں م ۔۔۔۔
محفوظ کریں