جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عبد رضی اللہ عنہ

  ابن ازوربعض لوگوں نے ان کوضراربن ازوربیان کیاہے اوریہی زیادہ مشہورہے مجاہدبن مروان نے کہاہے مجھ کومیرے والد نے اپنے والد سے انھوں نے عبدبن ازورسے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھےمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوا جب آپ کے سامنے کھڑاہواتو میں نے ان اشعارکوپڑھا  ؎ ۱؎  &nb ۔۔۔۔
محفوظ کریں