منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ابان (رضی اللہ عنہ)

  محار فی یہ منجملہ ان لوگوںکے ہیں جو قبیلہ عبدالقیس کی طرف سے رسول خدا ﷺ کے پاس آئے تھے۔ ان کو تینوں نے لکھا ہے حکم بن حبان محاربی نے حضرت ابان محاربی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں بھی منجملہ وفود کے تھا میں نے رسول خدا ﷺ کے بغل کی سپیدی دیکھی جب آپ نے (تکبیر تحریمہ کے لئے) انے دونوں ہاتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں