منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا ابان (رضی اللہ عنہ)

  سعید بن عاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی قرشی اموی کے فرزند ہیں اور انکی والدہ ہند بنت مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ صفیہ بنت مغیہ جو حضرت خالد بن ولید بن مغیرہ کی پھوپھی تھیں حضرت ابان اور رسول خدا ﷺ عبد مناف میں جاکے ملتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں