منگل , 18 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 05 May,2026

سیّد سلطان محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمدسعیددُولابن سیّد محمد ہاشم دریادل نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے پانچویں بیٹے تھے۔خرقہ خلافت و اجازت اپنے عم بزرگ حضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان بن سید حافظ محمد برخوردار بحرالعشق نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۱؎۔ تاریخ ولادت    آپ کی ولادت بائیسویں محرم ۱۱۲۰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں