منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّد نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ  کے دوسرے بیٹے تھے۔خلافت و اجازت سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ صفات ِحمیدہ آپ علم ظاہری و باطنی میں یکتاتھے۔آپ متبرک وجود،اوصافِ حمیدہ رکھنے والے تھے۔اگرآپ کو "ہاشم دریادِل ثانی"کہاجاوے تو غ ۔۔۔۔
محفوظ کریں