منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا پیر سید نجی اللہ شاہ راشدی

  پیر طریقت حضرت مولانا سید نجی اللہ شاہ بن حضرت مولانا پیر سید نور الحق شاہ راشدی ۲۶ ، جون ۱۸۹۳ئ؍ ۱۴، صفر ۱۳۱۳ھ درگاہ پیر جو کوٹ ( نور آباد) نزد و گن ( تحصیل وارہ ضلع لاڑکانہ سندھ ) میں تولد ہوئے۔ مولانا پیر سید نور الحق شاہ کے روحانی فیض کی چمک سندھ کے علاوہ بلوچستا ن تک پھیلی ہوئی ہے خود خا ۔۔۔۔
محفوظ کریں