جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مولانا سید موسی ثانی

یوم وصال

0288

ہجری کے اعتبار سے 67 سال عمر پائی

یوم پیدائش

06 محرم الحرام 0221

          پیدائش ۶ / محرم الحرام ۲۲۱ھ بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی۔ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اپنے والدِ مکرّم سے خلافت پائی۔ اور مدینہ طیّبہ ماہِ صفر ۲۸۸ھ میں وصال فرمایا۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں