جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سید خاموش رحمتہ اللہ علیہ

سادات کرام کے شرف برگزیدہ مخلوق کے خلاصہ  خاص و عام کے مقبول سید السادات  منبع البرکات  شمس الملۃ والدین سیدخاموش ابن سید محمد کرمانی کاتب حروف کے چھوٹے چچا ہیں جو علم و فضل اور فیاضی و سخاوت و لطافت طبع اور خاص و عام کو کھانا دینے میں بے مثل اور یگانہ روز گار تھے۔ آپ نے سلطان المشائخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں