جمعہ , 14 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 01 May,2026

سید فیض اللہ

  آپ شاہبازِ اَوجِ سیادت،اخترِ بُرجِ سعادت۔سادات صالحیہ سےصاحب کرامت و شرافت تھے۔ حضرت سیّد صالح محمد قادری نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبر اور مرید و خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ تحصیل علوم و فضائل آپ نے ظاہری تعلیم مولانا عبدالحکیم سیالکوٹی رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔ایک بارحضرت نوشہ گنج بخش رح ۔۔۔۔
محفوظ کریں